ملتان شریف میں آج نماز ظہر کے بعد کی تعلیم شریف
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
`16 فروری 2026 سوموار`
27 شعبان 1447 ہجری
ملتان شریف 381 اے میں `ظہر` کی نماز کے بعد چلنے والا ٹریک
"ویڈیو تعلیم شریف: VM-0560
29 اگست 2008 عصر محفل(27 شعبان) ضروری تعلیم پارٹ 1
ضروری تعلیمات
تعلیم شریف
تقدیر کے فیصلے،
حمد باری تعالیٰ
أرحم الراحمین کی ہو حمد
سب سے اوّل ہے نامِ خداﷻ
نعت شریف
بھیک سرکارﷺ سے مانگو تو گُزارا ہوگا
دیں گے اِتنا کے زمانے پہ اِجارا ہوگا
تعلیم شریف
اللّٰہ تعالیٰﷻ کے بعد کریم ذات آقاجیﷺ کی، آقاجیﷺ ہمارا وسیلہ، شِرک کی وضاحت، وسیلے کا طریقہ، آقاجیﷺ کے تصرفات، عمل کا دارومدار نیت پر، نیم مُلا خطرہ ایمان، مدینے شریف کی عظمت، شیخ جی کی تعلیمات سے خداﷻ رسولﷺ سے حقیقی تعلق نصیب
آڈیو لنک:
https://idreesia.com/ur/taleem/7798"