Idreesion Ki Tarbiyat, Silsila e Idreesia Mien Khususiyaat
2020-02-16 Part-1
16 Feb 2020
Taleemat
خدا رسول ﷺ کی محبت میں بیٹھنا،محبت کا عملی ثبوت،بغض منع،آپ ﷺ کے حکم کو بہت اہمیت دیں،طریقت ادریسیہ میں خصوصیات،رزق بارش کی طرح،ٹیلی وژن شیطان کا آلہ،کافروں کے لباس کا طریقہ نہ اپنائیں،خدا رسول ﷺ کے معاملے میں بے قدری نہ کریں، لنگر شریف کی اہمیت،رابطہ ضروری،پاکستان کے متعلق پیغام ،اچھا ماحول اختیار کریں،نمازوں اوروظیفوں میں رغبت رکھیں،سود کی ممانعت، داڑھی حکماً سُنّت،معافی سب کے لئے مگر سچے دل سے مانگیں،سلسلہ ادریسیہ میں آقا جی ﷺ کا امتیازی کرم،دعا مبارک